Pages

Tuesday, 2 July 2019

خوارج کے 35 نشانیاں - احادیث کی روشنی میں ::*

*:: خوارج کے 35 نشانیاں - احادیث کی روشنی میں ::*

*خوارج* ایک قدیم گمراہ فرقہ ہے جو *حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں وجود* میں آیا.
*اس فرقے نے سب سے پہلے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو کافر اور مشرک کہا !*

*نوٹ :* اور آج بھی *طارق جمیل دیوبندی* اپنے اکابر دیوبندیوں کی کتاب کا حوالہ دے کر کہہ رہا ہے کہ *یہ بھی سن لو صحابہ کو کافر کہنے سے بندہ کافر نہیں ہوتا یہ میں نے اپنے ہی اکابر کے فتاویٰ میں پڑھا ہے* معاذاللہ

📌 اور آج بھی یہی *خارجی ٹولہ وہابی دیوبندی خوارج کے روپ میں منافق فرقے* اپنی وہی پرانی روش پر چلتے ہوئے موجودہ دور میں *مسلمانوں کو کافر و مشرک* قرار دے کر ان کے جان و مال کو حلال جانتے ہیں!!!

آج عالم اسلام میں جتنے دہشت گرد تنظیمیں اور تحریکیں ہیں سب اسی *خارجی فکر* کے حامل ہیں!
*اور اپنے خلاف اسلام عزائم اور جرائم کو جہاد تصور کرتے ہیں!*

*احادیث* میں ان فتنہ پرور خارجیوں کی *متعدد معروف علامات اور واضح نشانیاں* بیان فرمائی گئی ہیں جن کا تذکرہ ذیل میں کیا جاتا ہے:

*نوٹ :*
*📌 احادیث نجد میں خوارج نجدی وہابی دیوبندی منافق فرقوں کے حوالے سے جو نشانیاں بتائی گئی ہیں بطورِ ثبوت ⛔ یوٹیوب YouTube ویڈیو لنکس کو کلک کر کے آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں 👇🏿*

https://youtu.be/j0Zs_ClYoNk

https://youtu.be/UDCoMf3nugI

https://youtu.be/cOCTJZAo15w

https://youtu.be/gkxW4Odb3pw

https://youtu.be/KYlvDwVLjZ8

https://youtu.be/fdEDgImOQY4

https://youtu.be/BaTDaeJ6aBs

https://youtu.be/OUjqHaT_dhY

https://youtu.be/CreftxZsN8U

https://youtu.be/OhKTjogptxE

https://youtu.be/_wNr9DPTJxc

https://youtu.be/hoonx3gBCUQ

https://youtu.be/QBttRTaB1r8

https://youtu.be/gXBAHCqxYV0

https://youtu.be/xnjn2AowNVM

https://youtu.be/CyDTraynfvE

https://youtu.be/wSEpR-ZMURQ

https://youtu.be/fe3R1qf6J0Y

https://youtu.be/PtV_zmBtzpo

https://youtu.be/tlz4dk0FO2g

https://www.youtube.com/watch?v=7x0JIWzBfw4

https://youtu.be/Cu4aW7cSevU

https://youtu.be/nVHEJPGWBFg

https://youtu.be/Wj4JlbLDZUE

https://youtu.be/G6E2LSivd5w

https://youtu.be/4nggfOWYf7Q

https://youtu.be/m5HfZbmW2Tg

https://youtu.be/QdtWr7zuSbE

https://youtu.be/INzcHglZPCA

https://youtu.be/qtZq7-D352g

https://youtu.be/7beGnDINRXE

https://youtu.be/dOme8ZSBfVY

https://youtu.be/NhgK6-hjx2g

https://youtu.be/Pn-e70RD4hk

*_1._* أَحْدَاثُ الْأَسْنَانِ.

( بخاری،کتاب اسنتتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم،رقم : 6531/ مسلم، کتاب الزکاة،رقم : 1066 )

*’’وہ کم سن لڑکے ہوں گے۔‘‘*

*_2._*  سُفَهَاءُ الْأَحْلَامِ.

( بخاری،کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم،رقم: 6531/مسلم، کتاب الزکاة، رقم : 1066 )

*’’دماغی طور پر ناپختہ (brain washed) ہوں گے۔‘‘*

*_3._* کَثُّ اللِّحْيَةِ.

( بخاري، کتاب المغازي،رقم : 4094/مسلم، کتاب الزکاة، رقم: 1064 )

*’’دین کے ظاہر پر عمل میں غلو سے کام لیں گے اور (لمبی لمبی) گھنی ڈاڑھی رکھیں گے۔‘‘*

*_4._* مُشَمَّرُ الْإِزَارِ.

( بخاری،کتاب المغازی، رقم : 4094/مسلم،کتاب الزکاة، 2: 742،رقم: 1064 )

*’’بہت اونچا تہ بند باندھنے والے ہوں گے۔‘‘*

*_5._*  يَخْرُجُ نَاسٌ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ.

( بخاری،کتاب التوحيد،رقم : 7123 )

*’’یہ خارجی لوگ (حرمین شریفین سے) مشرق کی جانب سے نکلیں گیں ۔‘‘*
*نوٹ :* یعنی *نجد* سے نکلیں گیں جس کا نام آج نجدیوں نے بدل کر *ریاض* رکھ دیا ہے

*_6._*  لَا يَزَالُوْنَ يَخْرُجُوْنَ حَتّٰی يَخْرُجَ آخِرُهُمْ مَعَ الْمَسِيْحِ الدَّجَّالِ.

( نسائي، کتاب تحريم الدم،رقم : 4103 )

*’’یہ ہمیشہ نکلتے رہیں گے یہاں تک کہ ان کا آخری گروہ _دجال👁‍🗨_ کے ساتھ نکلے گا۔‘‘*
یعنی یہ خوارج دجّال کی آمد تک تاریخ کے ہر دور میں وقتاً فوقتاً ظہور پذیر ہوتے رہیں گے۔

*_7._* لَا يُجَاوِزُ إِيْمَانُهُمْ حَنَاجِرَهُمْ.

( بخاری،کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم،رقم : 6531/ مسلم، کتاب الزکاة، رقم : 1066 )

*’’ایمان ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا۔‘‘*
یعنی ان کا ایمان دکھلاوا اور نعرہ ہوگا، مگر اس کے اوصاف ان کے فکر و نظریہ اور کردار میں دکھائی نہیں دیں گے۔
*نوٹ :* جیسا کہ آج 2019 میں دیکھا جا سکتا ہے سعودی قبضہ گروپ کا ٹرمپ کے ساتھ معاہدہ اور اس کے بعد نجدی آل سعود سلمان کی سرپرستی میں لبرل سیکولر ازم نظام مسلط کیا جا رہا ہے سینما گھر جوے کے اڈے فحاشی کے اڈے نائیٹ کلب اور چرچ و مندروں کی تعمیر کی جا رہی ہے بلکہ باقاعدہ طور پر جائز و حلال کے فتوے دیئے جا رہے ہیں *معاذاللہ استغفرُللہ*

*_8._*  يَتَعَمَّقُوْنَ وَيَتَشَدَّدُوْنَ فِی الْعِبَادَةِ.

( مسند أبويعلی، المسند، رقم : 90/ مصنف عبد الرزاق، رقم : 18673)

*’’وہ عبادت اور دین میں بہت متشدد اور انتہاء پسند ہوں گے۔‘‘*
*یعنی* شرک و بدعت کے فتوے سے نیچے بات ہی نہیں کرتے

*_9._* يَحْقِرُ أَحَدُکُمْ صَلَاتَهُ مَعَ صَلَاتِهِمْ، وَصِيَامَهُ مَعَ صِيَامِهِمْ.

( بخاری، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، رقم : 6534/مسلم،کتاب الزکاة، رقم : 1064 )

*’’تم میں سے ہر ایک ان کی نمازوں کے مقابلے میں اپنی نمازوں کو حقیر جانے گا اور ان کے روزوں کے مقابلہ میں اپنے روزوں کو حقیر جانے گا۔‘‘*

*_10._*  لَا تُجَاوِزُ صَلَاتُهُمْ تَرَاقِيَهُمْ.

( مسلم، کتاب الزکاة، رقم : 1066 )

*’’نماز ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گی۔‘‘*
یعنی نماز کا کوئی اثر ان کے اخلاق و کردار پر نہیں ہوگا۔

*_11._*  يَقْرَئُوْنَ الْقُرْآنَ لَيْسَ قِرائَتُکُمْ إِلَی قِرَاءَ تِهِمْ بِشَيءٍ.

( مسلم،کتاب الزکاة، رقم : 1066 )

*’’وہ قرآن مجید کی ایسے تلاوت کریں گے کہ ان کی تلاوتِ قرآن کے سامنے تمہیں اپنی تلاوت کی کوئی حیثیت دکھائی نہ دے گی۔‘‘*

*_12._* يَقْرَئُوْنَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ حُلُوْقَهُمْ.

( بخاری،کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم،رقم : 6532/ مسلم،کتاب الزکاة،رقم : 1064 )

*’’ان کی تلاوت ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گی۔‘‘*
یعنی اس کا کوئی اثر ان کے دل پر نہیں ہوگا۔

*_13._* يَقْرَئُوْنَ الْقُرْآنَ يَحْسِبُوْنَ أَنَّهُ لَهُمْ، وَهُوَ عَلَيْهِمْ.

( مسلم، کتاب الزکاة،رقم : 1066 )

*’’وہ یہ سمجھ کر قرآن پڑھیں گے کہ اس کے احکام ان کے حق میں ہیں لیکن درحقیقت وہ قرآن ان کے خلاف حجت ہوگا۔‘‘*
یعنی کفار بتوں پر اترنے والی آیات انبیاء کرام و صحابہ کرام و اولیاء اللہ پر چسپاں کریں گے انہیں غیر اللہ کہیں گے *معاذاللہ*

*_14._*  يَدْعُونَ إِلَی کِتَابِ اﷲِ وَلَيْسُوا مِنْهُ فِي شَيْئٍ.

( سنن أبو داود، کتاب السنة، رقم : 4765 )

*’’وہ (بذریعہ طاقت) لوگوں کو کتاب ﷲ کی طرف بلائیں گے لیکن قرآن کے ساتھ ان کا تعلق کوئی نہیں ہوگا۔‘‘*

*_15._*  يَقُوْلُوْنَ مِنْ خَيْرِ قَوْلِ الْبَرِيَّةِ.

( بخاری،کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، رقم : 6531/مسلم،کتاب الزکاة، رقم : 1066 )

*’’وہ (بظاہر) بڑی اچھی باتیں کریں گے۔‘‘*
یعنی دینی نعرے (slogans) بلند کریں گے اور اسلامی مطالبے کریں گے۔ *جیسا کہ آج طالبان و داعش جماعۃ الدعوہ لشکر طیبہ لشکر جھنگوی تبلیغی جماعت کے نام پر* اور
*(1)* جیسے خلیفہ راشد حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دور میں خوارج نے  *لاَ حُکْمَ إِلاَّ لِلّٰهِ* کا پُر کشش نعرہ لگایا تھا۔

*_16._* يَقُوْلُوْنَ مِنْ أَحْسَنِ النَّاسِ قَوْلًا.

( المعجم الأوسط - طبراني، الرقم : 6142 )

*’’ان کے نعرے (slogans) اور ظاہری باتیں دوسرے لوگوں سے اچھی ہوں گی اور متاثر کرنے والی ہوں گی۔‘‘*
*نوٹ:* آج حرمین شریفین کی خدمات کی آڑ میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے مزارات کو شہید کر دیا گیا
اور لوگوں کو یہ تاثر دیتے ہیں کہ دیکھیں یہ نجدی آل سعود کتنی خدمت کر رہے ہیں نئی نئی تعمیرات کے نام پر

*_17._*  يُسِيْئُوْنَ الْفِعْلَ.

( سنن أبوداود،کتاب السنة، رقم : 4765 )

*’’مگر وہ کردار کے لحاظ سے بڑے ظالم، خونخوار اور گھناؤنے لوگ ہوں گے۔‘‘*
*جیسا کہ* نجدی آل سعود نے برطانیہ کی مدد سے حجاز مقدس عرب شریف مکہ مکرمہ میں قبضہ کرنے کے بعد *ہزاروں علمائے اہلسنت کا قتل عام* کیا اور *طالبان و داعش نے ویڈیو* بنا بنا کر زندہ مسلمانوں کے چھریوں سے گلے کاٹے دکھایا گیا

*_18._*  هُمْ شَرُّ الْخَلْقِ وَالْخَلِيْقَةِ.

( مسلم،کتاب الزکاة،الرقم : 1067 )

*’’وہ تمام مخلوق سے بدترین لوگ ہوں گے۔‘‘*

*_19._*  يَطْعَنُوْنَ عَلٰی أُمَرَائِهِمْ وَيَشْهَدُوْنَ عَلَيْهِمْ بِالضَّلَالَةِ.

( ابن أبي عاصم، السنة، 2 : 455، رقم : 934/ مجمع الزوائد - هيثمي ، 6 : 228، وقال : رجاله رجال الصحيح )

*’’وہ حکومت وقت یا حکمرانوں کے خلاف خوب طعنہ زنی کریں گے اور ان پر گمراہی و ضلالت کا فتویٰ لگائیں گے۔‘‘*

*_20._*  يَخْرُجُوْنَ عَلٰی حِيْنِ فُرْقَةٍ مِنَ النَّاسِ.

( بخاری،کتاب المناقب، رقم : 3414/ مسلم، کتاب الزکاة، رقم : 1064 )

*’’وہ اس وقت منظرِ عام پر آئیں گے جب لوگوں میں تفرقہ اور اختلاف پیدا ہو جائے گا۔‘‘*

*_21._* يَقْتُلُوْنَ أَهْلَ الإِسْلَامِ وَيَدْعُوْنَ أَهْلَ الْأَوْثَانِ.

( بخاری، کتاب التوحيد،رقم : 6995/ مسلم،کتاب الزکاة،رقم : 1064 )

*’’وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور بت پرستوں کو چھوڑ دیں گے۔‘‘*
*نوٹ :* جیسا کہ اوپر ذکر کیا گیا ہے طالبان اور داعش و دیگر خوارج کی نام نہاد جہادی تنظیمیں

*_22._*  يَسْفِکُوْنَ الدَّمَ الْحَرَامَ.

( مسلم،کتاب الزکاة، رقم : 1066 )

*’’وہ ناحق خون بہائیں گے۔‘‘*
یعنی مسلم اور غیر مسلم افراد کا قتل جائز سمجھیں گے۔
*نوٹ :* عراق شام کی تباہی کے پیچھےخوارج کی سرگرمیاں داعش تنظیم

*_23._*  يَقْطَعُوْنَ السَّبِيْلَ وَيَسْفِکُوْنَ الدِّمَاءَ بِغَيْرِ حَقٍّ مِنَ اﷲِ وَيَسْتَحِلُّوْنَ أَهْلَ الذِّمَّةِ. (من کلام عائشة رضي اﷲ عنها)

(حاکم، المستدرک،رقم : 2657)

*’’وہ راہزن ہوں گے، ناحق خون بہائیں گے جس کا ﷲ تعاليٰ نے حکم نہیں دیا اور غیر مسلم اقلیتوں کے قتل کو حلال سمجھیں گے۔‘‘*
(یہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا فرمان ہے۔)

*_24._*  يُؤْمِنُونَ بِمُحْکَمِهِ وَيَهْلِکُونَ عِنْد مُتَشَابِهه.
(قول ابن عباس رضی الله عنه).

(تفسیر طبری، 3 : 181/ فتح الباری، 12 : 300)

*’’وہ قرآن کی محکم آیات پر ایمان لائیں گے جبکہ اس کی متشابہات کے سبب سے ہلاک ہوں گے۔‘‘*
(قولِ ابنِ عباس رضی اللہ عنہ)

*_25._*  يَقُوْلُوْنَ الْحَقَّ بِأَلْسِنَتِهِمْ لَا يُجَاوِزُ حُلُوْقَهُمْ.
(قول علی المرتضی رضی الله عنه)

( مسلم، کتاب الزکاة،رقم : 1066 )

*’’وہ زبانی کلامی حق بات کہیں گے، مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گی۔‘‘*
(قولِ علی رضی اللہ عنہ)

*_26._*  ينْطَلِقُوْنَ إِلَی آيَاتٍ نَزَلَتْ فِي الْکُفَّارِ فَيَجْعَلُوْهَا عَلَی الْمُؤْمِنِيْنَ.
(من قول ابن عمر رضی الله عنه)

( بخاری،کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، رقم : 2539 )

*’’وہ کفار کے حق میں نازل ہونے والی آیات کا اطلاق مسلمانوں پر کریں گے۔ اس طرح وہ دوسرے مسلمانوں کو گمراہ، کافر اور مشرک قرار دیں گے تاکہ ان کا ناجائز قتل کر سکیں۔‘‘*
( قولِ ابنِ عمر رضی اللہ عنہ سے مستفاد )

*_27._*  يَمْرُقُوْنَ مِنَ الدِّيْنِ کَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ.

( بخاری،کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، رقم : 6531/مسلم، کتاب الزکاة، رقم : 1066)

*’’وہ دین سے یوں خارج ہو چکے ہوں گے جیسے تیر شکار سے خارج ہو جاتا ہے۔‘‘*

*_28._* اَلْأَجْرُ الْعَظِيْمُ لِمَنْ قَتَلَهُمْ.

( مسلم،کتاب الزکاة، رقم : 1066 )

*’’ان کے قتل کرنے والے کو اجرِ عظیم ملے گا۔‘‘*

*_29._* خَيْرُ قَتْلَی مَنْ قَتَلُوْهُ.

( ترمذی، کتاب تفسير القرآن، رقم : 3000 )

*’’وہ شخص بہترین مقتول (شہید) ہوگا جسے وہ (خوارج) قتل کر دیں گے۔‘‘*

*_30._* شَرُّ قَتْلَی تَحْتَ أَدِيْمِ السَّمَاءِ.

( ترمذی، کتاب تفسير القرآن، رقم : 3000 )

*’’وہ یعنی (خوارج) آسمان کے نیچے بدترین مقتول ہوں گے۔‘‘*
یعنی جو دہشت گرد خوارج فوجی سپاہیوں کے ہاتھوں مارے جائیں گے تو وہ بدترین مقتول ہوں گے *اور انہیں مارنے والے جوان بہترین غازی ہوں گے۔*

*_31._*  إِنَّهُمْ کِلَابُ النَّارِ.

( ترمذی،کتاب تفسير القرآن، رقم : 3000 )

*’’یہ (دہشت گرد خوارج) جہنم کے کتے ہوں گے۔‘‘*

*_32._* گناہ کبیرہ کے مرتکب کو دائمی جہنمی اور اس کا خون اور مال حلال قرار دیں گے۔

*_33۔_* ظالم اور فاسق حکومت کے خلاف مسلح بغاوت اور خروج کو فرض قرار دیں گے۔

( عبد القاهر بغدادی، الفرق بين الفرق : 73/ابن تيميه، مجموع فتاوی، 13 : 31 )

*_34۔_* خوارج کی *ایک علامت* یہ بھی ہے کہ کسی مخصوص علاقے کو گھیر کر اپنی دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے مرکز بنا لیں گے، *جیسے کہ انہوں نے خلافت علی المرتضيٰ رضی اللہ عنہ میں حروراء کو اپنا مرکز بنا لیا تھا یعنی وہ اپنے لئے محفوظ پناہ گاہیں بنائیں گے۔*
*نوٹ :* اور آج داعش نے عراق کے چند علاقوں کو اور پاکستان میں طالبان کے علاقے جہاں پاک فوج نے ان کے خلاف رد الفساد آپریشن کیا

*_35۔_*  خوارج کی *ایک علامت* یہ بھی ہے کہ وہ اہلِ حق کے ساتھ مذاکرات کو ناپسند کریں گے، *جس طرح انہوں نے حضرت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ کی تحکیم کو مسترد کر دیا تھا۔*

*احادیث و آثار سے ماخوذ اِن علامات* سے ثابت ہوتا ہے کہ جو مسلح گروہ یا فرقہ جمہور امت مسلمہ کو گمراہ، بدعتی اور کافر و مشرک کہے
عامۃ الناس ۔ مسلم ہوں یا غیر مسلم ۔ کے خون و مال کو حلال سمجھے، حق بات کا انکار کرے، مصالحانہ اور پر امن ماحول کو تباہ و برباد کرے، *وہ خارجی ہے۔* خواہ اس کا ظہور کسی بھی زمانے اور کسی بھی ملک میں ہو۔
*📌 اور یہ سب نشانیاں آج جس مکتبہ فکر میں موجود ہیں وہ وہابی دیوبندی خوارج کے روپ میں منافق فرقوں میں دیکھی جا سکتی ہیں ان میں پائی جاتی ہیں بات بات پر شرک و بدعت کے خود ساختہ فتوے یا رسول اللہ کہنے والے سنی مسلمانوں پر گلیوں بازاروں میں لگاتے پھرتے ہیں*

*دیکھ لو پھر نہ کہنا کہ بتایا نہیں تھا کہ*
تو پھر ثابت ہوا کہ
*وہابی دیوبندی خوارج کے روپ میں منافق ہیں اور کفار کے ایجنٹ ہیں اور ان کی آخری جماعت دجال کے ساتھ جا کر ملے گی*

*یاد رکھئے کہ*
*ان خارجی نجدی سعودی قبضہ گروپ وہابی غیر مقلد سلفی دیوبندی تبلیغی جماعت و رافضی شیعہ گستاخان_رسول منافق فرقوں کا اھل_سنت جماعت سے کوئی تعلق نہیں*❌ 

*زیادہ سے زیادہ آگے شئیر کر کے صدقہ جاریہ کی سعادت حاصل کیجئے تاکہ مسلمان ان دجال کے پیروکار خارجی نجدی قبضہ گروپ سعودی وہابی غیر مقلد سلفی دیوبندی گستاخان_رسول منافق فرقوں کے فتنے سے محفوظ رہ سکیں__☑*

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔