فن شاعری کی" الف ب"کا بھی نہیں پتہ ، بس کچھ الفاظ ذہن میں آئے اور اِنہیں قلم بند کردیا
قصیدہ اصمعیہ فی مدح وہابیہ 😊
کہاں ہے اب وہ تمہارا مقالہ
کل بدعة ضلالة ،کل بدعة ضلالة
ہر نجدی نے سُنی پہ غصہ نکالا
کل بدعة ضلالة ،کل بدعة ضلالة
شرک وبدعت کے فتووں کو تم نے اُچھالا
کل بدعة ضلالة ، کل بدعة ضلالة
ہمیں بھی ہے علم اور حدیث کا حوالہ
کل بدعة ضلالة ، کل بدعة ضلالة
یہ لال رومال اور اُوپر سے رسّی
کل بدعة ضلالة کل بدعة ضلالة
سُنتِ نبی کو تم نے پُشت پہ ہے ڈالا
کل بدعة ضلالة ، کل بدعة ضلالة
مزاروں کو تم نے ہے شہید کر ڈالا
کل بدعة ضلالة کل بدعة ضلالة
قبروں کو صالحین کی تم نے روند ڈالا
کل بدعة ضلالة کل بدعة ضلالة
سونے کا ہار گورے کی گردن میں ڈالا
کل بدعة ضلالة کل بدعة ضلالة
کرکے تعظیمِ کافر اسلام کو ذلیل کر ڈالا
کل بدعة ضلالة کل بدعة ضلالة
اہل شام کو تم نے کیا ہے بے نوالہ
کل بدعة ضلالة کل بدعة ضلالة
بوجہ تمہاری نہیں ہوتا اسلام کا بول بالا
کل بدعة ضلالة کل بدعة ضلالة
بے پردگی اور ویلنٹائن کو جائز کہہ ڈالا
کل بدعة ضلالة کل بدعة ضلالة
تاش و شطرنج پہ اب نہیں کہنے والا
کل بدعة ضلالة کل بدعة ضلالة
زیارتِ نبی شرک اور سینما ٹھہرا جائز
کل بدعة ضلالة کل بدعة ضلالة
تم ہی ہو مستحق تم پہ ہے اطلاق اُجالا
کل بدعة ضلالة کل بدعة ضلالة
کیسے ہوگا اصمعی اب نجدیوں کا اِزالہ
کل بدعة ضلالة کل بدعة ضلالة
ابوالحسن محمدناصرحسین قادری عطاری
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔