🌹💝🕋﷽ ﷺ 🕋💝🌹
🌷 *اعلیحضرت کی سن پیدائش* 🌷
🌷 *حکمت خداوندی* 🌷
🌷 سن پیدائش: *1272ھ*
اب اسے علیحدہ کیجئے
🌷 *1272*
🌷 *1...... 2........ 72*
🌷 *ایک...... دو...... بہتر*
🌷 1= یعنی ایک جماعت اہلسنت کی جس کی تجدید امام نے کی
🌷2= یعنی الله و رسول دو ذاتوں کی کرم فرمائی
🔥 72= یعنی بہتّر باطل فرقے جو اہلسنت کے مخالف ہیں
معلوم ہوا کہ اعلیحضرت اس جماعت سے ہیں جو الله و رسول کی عطاء سے بہتر فرقوں پر بھاری ہے.
یہ ہے اعلیحضرت کی سن ولادت کا مطلب
جن وہابیوں کا سینہ پڑھ کر جل گیا وہ پانی پی لیں
اور عوام اہل سنت خوشیاں منائیں اگر انہیں یہ فلسفہ سمجھ میں آجائے
*اُولٰٓئِكَ کَتـَبَ فِیۡ قُلُوۡبِھِمُ الۡاِیۡمَانَ وَ اَیَّدَھُمۡ بِرُوۡحٍ مِّنۡه (المجادله،22)*
یہ ہیں جن کے دلوں میں الله نے ایمان نقش فرمادیا اور اپنی طرف کی روح سے ان کی مدد کی
🌹 *اب اس آیت کے اعداد نکالئے* 🌹
اس سے اعلیحضرت کی ہجری سال پیدائش کو اخذ کیا جاسکتا ہے
اُولٰٓئِكَ= 1+6+30+10+20= 67
کَتـَبَ= 20+400+2= 422
فِیۡ= 80+10= 90
قُلُوۡبِھِمُ= 100+30+6+2+5+40= 183
الۡاِیۡمَانَ= 1+30+1+10+40+1+50= 133
وَ= 6
اَیَّدَھُمۡ= 1+10+4+5+40= 60
بِرُوۡحٍ= 2+200+6+8= 216
مِّنۡه= 40+50+5= 95
اب کل میزان نکالیے = 67+422+90+183+133+6+60+216+95= *1272*
لیجیے اعلیحضرت کی ہجری سن پیدائش مل گئی
معلوم ہوا کہ اعلیحضرت ان لوگوں میں سے ہیں جن کی مدد الله نے ارواح کے ذریعے کی اور دلوں پر ایمان نقش کر دیا
🌷 *اپنے مجدد اعظم پر فخر کیجئے* 🌷
*وہابیوں کی جل گئی*
*جن وہابیوں کی قسمت میں کفر ہے ان کی آنکھ اب بھی نہیں کھلے گی*
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔