Pages

Pages - Menu

Thursday, 8 September 2016

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء کرام علیہم الرّحمہ کے حق و وسیلہ سے مانگنا شرک و گمراہی ہے مگر حکیم الامت دیوبند کے حق و وسیلہ سے مانگنا جائز ہے ۔ ہے کوئی انصاف پسند جس کا ضمیر زندہ ہو اور وہ فیصلہ کرے حق پر کون ھے کیا تھانوی کے حق و وسیلہ سے مانگنا شرک نہیں ہے ۔ کیا تھانوی جی کا مقام و مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صالحین علیہم الرّحمہ سے زیادہ ہے ؟ پڑھیئے اشرف السوانح اور فیصلہ کیجیئے ۔

No comments:

Post a Comment