بانی دارالعلوم دیوبند کے پاس شیعہ ایک زندہ لڑکے کا جنازہ لائے کہ جب حضرت پڑھائیں گے تو درمیان میں لڑکا اٹھ کھڑا ھوگا اور اس طرح مذاق اڑائیں گے مگر اللہ رے بانی دیوبند کے خدائ اختیارات علم غیب بھی ہے جان گئے لڑکا زندہ ہے اور جلال میں آگئے جنازہ وہ بھی شیعہ کا پڑھا دیا منصوبے کے تحت لڑکا نہ اٹھا جنازہ مکمل ہوگیا حضرت نے فرمایا اب یہ صبح قیامت ہی اٹھے گا تفصیل خود پڑھیئے ۔
یہی عقیدہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء اللہ علیہم الرّحمہ کے متعلق مسلمانان اہلسنت رکھیں تو مشرک بدعتی گمراہ کے فتوے مگر جناب بانی دیوبند اور مہتمم دیوبند پر یہ فتویٰ کیوں نہیں اگر لگایا ہے تو کوئی دیوبندی صاحب علم وہ فتویٰ پیش کریں شکریہ ۔
Pages
▼
Pages - Menu
▼
No comments:
Post a Comment