مزارات پر حاضری اور سلام کو دن رات شرک و بدعت کہنے والوں کے قطب العالم دیوبند جناب گنگوہی صاحب لکھتے ہیں کہ : حضرت مجدد کے مزار پر حاضری ہو تو اس ناکارہ کا نام لے کر سلام عرض کرنا ۔
جی جناب سوال نمبر 1 یہ ہے کہ یہ سلام مردہ کو بھیجا گیا یا زندہ کو ؟
سوال نمبر 2 اگر صاحب مزار سنتا نہیں ہے تو سلام بھیجنا کیسا ؟
سوال نمبر 3 نام لینا صاحب مزار اگر پہچانتا نہیں ، سنتا نہیں تو نام لے پکارنا کہ اے صاحب مزار فلاں صاحب نے سلام کہا ہے کیسا ؟
سوال نمبر 4 گنوہی صاحب یہ کہہ کر مشرک بدعتی اور گمراہ و قبر پرست ہوئے کہ نہیں ؟
اگر ہوئے تو کوئی فتویٰ لگا دیوبند کی طرف سے ؟ اگر نہیں ہوئے تو کیوں ؟
Pages
▼
Pages - Menu
▼
No comments:
Post a Comment