دیوبندی عقیدہ:اللہ جھوٹ بول سکتا ہے مگر بولتا نہیں ، اور تمام برے افعال اللہ کر سکتا ہے تحت قدرت باری تعالیٰ میں داخل ہیں مگر کرتا نہیں۔(الجھدُ المقل صفحہ نمبر 41 )
ایسے فاسد و گستاخانہ عقائد پھیلا کر امت مسلمہ میں فرقہ ورایت ، انتشار و فساد کا شر کس نے پھیلایا ؟ ہم جواب دیں تو فرقہ ورایت پھیلا رہے ہو کا درس دینے کچھ لوگ آجاتے ہیں کبھی ان لوگوں کا گریبان پکڑا کہ کیوں ایسے غلط عقائد و نظریات کو پھیلا گیا اور مسلسل پھیلایا جا رہا ہے ۔
بڑی مزے کی بات جب ان لوگوں کے اکابرین کی کتابیں ان میں لکھے عقائد و نظریات کو سامنے لایا جاتا ہے تو فٹ سے پہلے کہتے ہیں جی فرقہ ورایت پھیلا رہے ہو گویا یہ تصدیق کر دیتے ہیں کہ ان کے اکابرین نے فرقہ ورایت اور انتشار و فساد پھیلانے کےلیئے یہ کتابیں لکھی تھیں اگر ایسا نہیں ہے تو پھر ان کتابوں میں لکھے عقائد و نظریات سامنے لانا فرقہ ورایت کیس ہے ؟ آئینہ جو دیکھایا تو برا مان گئے ۔
Pages
▼
Pages - Menu
▼
No comments:
Post a Comment