اللہ تعالیٰ سے زیادہ سچا کون کہہ کر داد چاہنے والے غلط کہتے ہیں، جھوٹ تحت قدرت باری تعالیٰ اگر نہ مانا جائے تو بندوں کی قدرت زیادہ ہو جائے گی، اللہ کےلیئے جھوٹ کوئی نیا مسلہ نہیں ہے ، اللہ کےلیئے امکان کذب یعنی جھوٹ ثابت ہے ۔ (براہین قاطعہ صفحہ 6 ، صفحہ 2 ، صفحہ 274 )۔( بلا تبصرہ اصل اسکن پیش خدمت ہیں فیصلہ اہل ایمان خود کریں اور سوچیں فرقہ ورایت اور انتشار و فساد پھیلانے والے کون ہیں ؟ )
No comments:
Post a Comment