Pages

Pages - Menu

Thursday, 13 July 2017

آئمہ حدیث علیہم الرّحمہ مقلد تھے ان کے فقہی مذاہب

آئمہ حدیث علیہم الرّحمہ مقلد تھے ان کے فقہی مذاہب : صحاح ستہ کے تمام مصنفین آئمہ و دیگر آئمہ محدثین مقلد تھے آئے دن غیر مقلد وہابی نجدی تقلید کو شرک ، گمراہی کہہ کر سادہ لوح مسلمانوں کو گمراہ  کرتے ہیں غیر مقلدین سے سوال ؟ جب تمہارے نزدیک تقلید شرک و گمراہی ہے اور مقلد مشرک و گمراہ ہیں تو ان مقلد آئمہ رحمۃ اللہ علیہم اجمعین کی لکھی ہوئی مرتب کی ہوئی کتابوں کی کیا حیثیت ہے کیا مشرک و گمراہ تمہارے نزدیک حجت ہے اگر حجت ہے تو اس کی دلیل دو ؟ اور اہم بات جب تمہارے نزدیک مقلد مشرک و گمراہ ہیں تو کتب احادیث کے تمام مصنفین علیہم الرّحمہ مقلد ہیں تو یہ کتب تمہارے نزدیک حجت کیسے ہیں اور ان سے دلیل لینا جائز کیسے ہے ؟

No comments:

Post a Comment