Pages

Pages - Menu

Thursday, 27 October 2016

جب آپ کسی سے عمر کو برا بھلا کہتے سنیں تو پو چھیں کون سا عمر ؟

جب آپ کسی سے عمر کو برا بھلا کہتے سنیں تو
پو چھیں کون سا عمر ؟  

کیا :عمر بن علي بن أبي طالب؟
یا : عمر بن الحسن بن علي؟
یا: عمر بن الحسين بن علي؟
یا: عمر بن علي بن الحسين؟
یا: عمر بن موسى الكاظم؟

📍 اور جب عائشہ کی برائ سنیں تو پو چھیں کس عائشہ کے بارے میں کہہ رہے ہو ؟

کیا:عائشة بنت جعفر الصادق؟
یا: عائشة بنت موسى الكاظم؟
یا: عائشة بنت علي الرضا؟

📍 اور اگر سنو کہ  ابو بکر کے بارے میں کچھ کہہ رہا ہے تو سوال کریں کون سا ابو بکر ؟

کیا:أبو بكر بن علي بن أبي طالب؟
یا: أبو بكر بن الحسن بن علي؟
یا: أبو بكر بن الحسين بن علي؟
یا: أبو بكر بن موسى الكاظم؟

🌿 آخری سوال : اگر نفرتیں اور اختلافات اتنے گہرے تھے                   جتنے بیان کیے جاتے ہیں تو بزرگ اپنے بچوں کے ایسے نام کیوں رکھتے ۔۔۔

ذرا عقل استعمال کریں اپنا دین و آخرت بچایئے ۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment