لیجیئے جناب غیر مقلد وھابی مولوی نے دل میں سوچا اور صاحب مزار نے جان بھی لیا اور ہاتھ سے پکڑ کر بیٹھا دیا جناب حیرت کی بات یہ ھے وھابی مولوی صاحب کہتے ھیں یہ واقعہ نیند یا مکاشفہ کا نہیں ھے بلکہ جاگتے ہوئے حالت بیداری میں یہ واقعہ پیش آیا وھابی مولوی صاحبان مزار پر بھی حاضر ہوئے ۔
ہمارا سوال یہ ہے کہ یہ مت کہہ دینا یہ وھابی مولوی ہمارے لیئے حجت نہیں ھے جواب یہ چاھیئے کیا قاضی سلیمان منصور پوری ، صوفی حبیب الڑّحمٰن ۔ اور دیگر وھابی جو شریک تھے اور مولوی عبد المجید سوھدروی شاگرد رشید مولوی ابراہیم میر سیالکوٹی یہ سب مشرک و قبر پرست ہوئے کہ نہیں اگر ہوئے تو آج تک کتنے وھابی علماء نے ان پر مشرک و گمراہ اور قبر پرست ہونے کا فتویٰ لگایا ہے وہ فتویٰ ہمارے علم میں اضافے کےلیئے دیکھایئے یا پھر مان لیجیئے دوغلہ پن چھوڑ دیجیئے کہ عقائد اہیلسنت و جماعت حق ھیں ۔
Pages
▼
Pages - Menu
▼
No comments:
Post a Comment