Pages

Pages - Menu

Friday, 9 September 2016

تبلیغی جماعت کے سابق امیر شیخ الحدیث مکتبہ فکر دیوبند اپنی مشہور کتاب فضائل درود میں لکھتے ہیں ہر جگہ درود کے ساتھ سلام ملا کر الصّلوٰۃ و السّلام علیک یا رسول اللہ پڑھا جائے ۔ کیوں جناب کتاب میں ھر جگہ کا لفظ صاف لکھا ھے کیا یہ لکھ کر امیر تبلیغی جماعت مشرک ھوگئے کہ نہیں ؟ اگر نہیں تو پھر اہلسنت پر فتوے کیوں ؟

No comments:

Post a Comment