امیر دیوبندی تبلیغی جماعت جناب علامہ محمد زکریا کاندہلوی صاحب لکھتے ہیں صاحب قبر سنتا، سمجھتا ،گھر کے حالات و اشیاء کو جانتا ہے اور مدد بھی کرتا ہے ۔
اگر ہم کہیں تو مشرک مگر امیر دیوبندی تبلیغی جماعت پر آج تک کیوں مشرک ھونے کا فتویٰ نہیں لگا اس سے معلوم ھوا مسلک اھلسنت و جماعت حنفی بریلوی کے عقائد حق ھیں
No comments:
Post a Comment