امت مسلمہ کو آئے دن مشرک ، گمراہ کہنے والے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء کرام علیہم الرّحمہ کی شان میں گستاخیاں کرنے والے کہ یہ کچھ اختیار نہیں رکھتے کہنے والے ، توحید کی آڑ لے کر نام نھاد اھلحدیث بس صرف اللہ مشکل کشاء ، اللہ ہی اولاد دیتا ھے کے پر فریب نعرے لگا کر سادہ لوح مسلمانوں کو بہکانے والے گمراہ کرنے والے جب اپنے مولویوں کی بات آئے تو ان کا مولوی لکیریں کھینچتا جاتا ھے اور بیٹے دیتا جاتا ھے اس کے باوجود مشرک نہیں ھوتا اور نہ ھی شرک کے فتوے لگتے ھیں آخر کیوں ؟
جناب عالی یہ جواب قابل قبول نہیں کہ یہ مولوی حجت نہیں سوال یہ کہ یہ مولوی اور کتاب لکھنے چھاہنے والے وھابی سب گمراہ و، مشرک ھیں کہ نہیں صاف اور دو ٹوک جواب دیجیئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
No comments:
Post a Comment