لیجیئے دیوندیوں کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عداوت و بغض کا ثبوت ان کے گھر سے حاضر ھے فیصلہ کن مناظرہ میں لکھتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیوار کے پیچھے کا علم نہیں اور ساتھ ھی سوانح قاسمی کا اسکن پیش جس میں صاف لکھا ھے دیوبندیوں کے دیوان جی کو دیوار کے پیچھے کا علم ھے ۔
فیصلہ اہل ایمان آپ کے ہاتھ میں ھے اسے کیا کہیں گے آپ ؟؟؟؟
No comments:
Post a Comment