Pages

Pages - Menu

Saturday, 10 September 2016

حکیم الامت دیوبند جناب تھانوی صاحب لکھتے ہیں کہ : مرشد اکابرین دیوبند حضرت حاجی امداد اللہ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا میلاد منانے کےلیئے ہمارے لیئے حرمین شریفین کا اتباع کافی ہے کہ اہل حرمین میلاد مناتے ہیں ( معلوم ہوا نجدیوں کے قبضہ سے پہلے حرمین شریفین میں میلاد منایا جاتا تھا ) اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اگر محفل میلاد میں تشریف لانا چاھیں تو آپ تشریف لا سکتے ہیں ۔ جی جناب یہی عقیدہ رکھنے پر مسلمانان اہلسنت پر مشرک و بدعتی کے فتوے مگر اکابرین دیوبند کے مرشد اور حکیم الامت پر آج کے دن تک کوئی فتویٰ کیوں نہیں لگا ؟ اے اہل دیوبند خدا را دو رنگی چھوڑ دو امت مسلمہ شرک و بدعت کے فتوے لگا کر انتشار پھیلانا چھوڑ دو ۔

No comments:

Post a Comment