Pages

Pages - Menu

Saturday, 10 September 2016

دیوبندیوں کا عقیدہ ھے کہ کل کیا ھوگا ، ماں کے پیٹ میں کیا ھے لڑکا یا لڑکی نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلم کو اس کا علم نہیں ھے ۔ مگر اپنے پیر کے بارے میں لکھتے ھیں کہ انہیں معلوم تھا کل کیا ھوگا ، لڑکا ھوگا یا لڑکی ۔ خوڈ پڑھیئے تبلیغ جماعت سابق امیر علامہ زکریا کاندہلوی کی کتاب تاریخ مشائخ چشت صفحہ نمبر 156 ۔ اور فیصلہ کیجیئے کہ کیا دیوندیوں کے مولویوں اور پیروں کا مقام نبی کریم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ و صحبہ وسلم سے زیادہ ہے یا یہ جان بوجھ کر زیادہ ثابت کرتے ھیں فیصلہ اہل ایمان آپ کے ضمیر و ایمان پر چھوڑتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment