شیخ الحدیث مکتبہ فکردیوبند سابق امیر دیوبندی تبلیغی جماعت علامہ محمد زکریا کاندھلوی لکھتے ھیں شیخ احمد کبیر رفاعی رحمۃ اللہ علیہ بارگاہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضر ھوئے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا دست اقدس نکالیئے میں بوسہ لینا چاھتا ھوں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دست اقدس نکالا آپ نے بوسہ لیا اور اسی طرح کا واقعہ شیخ عبد القادر جیلانی علیہ الرّحمہ کے متعلق بھی منقول ھے فضائل اعمال فضائل حج صفحہ نمبر 130 ، 131 پڑھیئے ۔
اگر یہی عقیدہ ہم اہلسنت و جماعت رکھیں تو مشرک مگر ان پر کوئی فتویٰ نہیں آخر کیوں ؟ تو ضد چھوڑیئے مان لیجیئے عقائد اھلسنت حق ھیں ۔
No comments:
Post a Comment