تھانوی صاحب کے خلیفہ فرماتے ہیں مجھے صرف نور نہیں پرانوار کردیا گیا ہے ، میرے مرشد تھانوی قطب ارشاد عالم ہیں ، جہاں بھی برکت ھوگی انہیں کے دم سے ھوگی ، ( مزید خود پڑھیئے )
کوئی بتائے گا کہ قطب ارشاد عالم کسے کہتے ہیں ؟ (اگر کسی ولی اللہ کو سنی قطب عالم کہے تو مشرک اور یہاں کوئی فتویٰ نہیں ) برکت جہاں بھی ھوگی تھانوی صاحب کے دم سے ھوگی ۔(جی جناب نبی ﷺ کے صدقہ و وسیلہ سے کچھ نہیں ملتا اور تھانوی صاحب کے دم سے سب برکتیں ہیں کیا فرماتے علماء دیوبند یہ شرک و گمراہی ہے کہ نہیں ؟
Pages
▼
Pages - Menu
▼
No comments:
Post a Comment