Pages

Pages - Menu

Thursday, 25 August 2016

حکیم الامت دیوبند جناب علامہ اشرف علی تھانوی صاحب کے مجذوب مرید لکھتے ہیں کہ مرشد تھانوی کے فیض سے ایسے خدائی کمالات و اختیارات ملے کہ میں ناقص و کامل ، کافر کو مسلمان اور زاھد کو پیر مغاں کر سکتا ہوں ۔ ( مزید خود پڑھیئے )

ہمارے سوال ؟ نبی کریم ﷺ کے متعلق اہل دیوبند کا عقیدہ یہ ہے کہ آپ ﷺ اپنے نفع و نقصان کے مالک نہیں ، وہ اپنے چچا ابو طالب کو مسلمان نہ کر سکے وغیرہ وغیرہ ہمیں جواب چاہیے کہ کیا اس تھانوی صاحب کے مجذوب خلیفہ کا مقام نبی کریم ﷺ سے زیادہ ؟ کیا اسے خدائی اختیارات ملے ہوئے تھے ؟ کیا یہ شرک و گمراہی نہیں ہے ؟ اور اولیاء کرام علیہم الرّحمہ کی کرامات و تصرفات اور فیض سے انکار کیوں ؟ اور اس پر اعتراضات کیوں ؟ آخر یہ دوغلہ پن کیوں اہلسنت پر فتوے اور اپنے پیروں کےلیئے سب کچھ جائز آخر کیوں ؟

No comments:

Post a Comment