Pages

Pages - Menu

Friday, 26 August 2016

حکیم الامت دیوبند جناب علامہ اشرف علی تھانوی صاحب لکھتے ہیں : حضرت محمد الحضرمی علیہ الرّحمہ ایک ہی وقت میں 30 شہروں میں جمعۃ المبارک کا خطبہ دیتے اور ایک ہی رات میں کئی جگہ شب باشی ( شب باشی کی وضاحت تھانوی صاحب کے مرید کریں گے ) فرماتے تھے ۔ جمال الاولیاء صفحہ نمبر 188 مطبوعہ ادارہ اسلامیات 190 انار کلی لاہور ۔

ہمارا سوال نمبر 1 کیا تھانوی صاحب یہ لکھ کر مشرک ، گمراہ ہوئے ؟ سوال نمبر 2 کیا تھانوی صاحب عالم تھے یا جاہل ؟ سوال نمبر 3 کیا تھانوی صاحب نہیں جانتے تھے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک وقت میں کئی جگہ نہیں آ جا سکتے تو ان کا امتی کیسے آجا سکتا ہے ؟ سوال نمبر 4 اگر اہلسنت و جماعت یہ عقیدہ رکھیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام امتی سے بہت بلند و بالا ہے ااور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس بھی بڑھ کر کئی مقامات پر اور اپنے امتیوں کے گھر و محافل میں تشریف لا سکتے ہیں تو کیا یہ عقیدہ مشرکانہ ہے ؟
جواب بحوالہ دیا جائے تھانوی صاحب کی کتاب سامنے ہے اور آج بھی انہیں کے نام سے چھپ رہی ہے ۔

No comments:

Post a Comment